پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

سیکیورٹی کی فورسز کی اہم کامیابی، تفصیلات جمع کر لیں

datetime 10  اپریل‬‮  2016 |

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں جرائم پیشہ سرگرمیوں میں ملوث سیاسی جماعت کے اہم عہدیدار کے حوالے سے اہم انکشافات سامنے آ گئے، جرائم پیشہ سرگرمیوں میں ملوث ٹارگٹ کلنگ ٹیم کے سرغنہ رئیس الدین کے حوالے سے سکیورٹی اداروں نے تفصیلات اکھٹی کر لی ہیں۔رئیس الدین نے اوورسیز پاکستانی کا شناختی کارڈ حاصل کیا ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق رئیس الدین کا نیٹ ورک شہری حکومت کے مختلف شعبہ جات میں موجود ہے اور اس کے را سے بھی رابطوں کے شواہد ملے ہیں۔ سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم شہر میں ٹارگٹ کلنگ ٹیم کا سرغنہ ہے۔ حساس اداروں نے رئیس الدین کے 2 قریبی ساتھیوں کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…