اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان ، آزاد کشمیر ، بھارت اور افغانستان میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی بھارت میں شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں شدت 7.1 ریکارڈ کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان میں کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا جبکہ اس کی گہرائی 280 کلومیٹرزیرزمین تھی ۔ پاکستان میں خیبرپختونخواہ ، شمالی علاقہ جات، فاٹا ، آزادکشمیر، وفاقی دارلحکومت اور پنجاب کے بیشترلاقوں میں جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ مقامی میڈیا کے مطابق لاہور، پشاور، اسلام آباد، چترال ، گلگت ، باغ ، چکوال ، دینہ ،مری ، میانوالی ، بنوں ، سوات ،چترال ، ایبٹ آباد، مانسہرہ ، کوہستان ، آزاد کشمیر، راولپنڈی ، ایبٹ آباد، چنیوٹ، اٹک ، سیالکوٹ، کالاباغ، گوجرانوالہ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں 15 سیکنڈ تک زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔رپورٹس کے مطابق زلزلے کے جھٹکےمقبوضہ کشمیر ، نئی دہلی اور کابل میں بھی محسوس کیے گئے ۔
بھارت ، افغانستان اور پاکستان سمیت مختلف علاقوں میں 7.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
توشہ خانہ کا جولائی تا ستمبر 2026 کا ریکارڈ جاری، اہم نام سامنے آگئے
-
گورنر راج میں حصہ اور گورنرشپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں، محسن نقوی
-
جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس کو عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
گلشن حدید میں ایک گھر سے 5 لاشیں ملنے کا کیس، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
سلمان خان کے بیڈروم میں نادیدہ وجود، پراسرار واقعات کا انکشاف



















































