پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

پشاور،گیس لیکج کے باعث چار افراد جاں بحق

datetime 10  اپریل‬‮  2016 |

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور کے علاقے شگئی پجگی روڈ پر گیس لیکج کے باعث چار افراد جاں بحق ہوگئے ،سانحہ شگئی پجگی روڈ پر پیش آیا ، تمام افراد کی موت دم گھٹنے سے ہوئی ، پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ گزشتہ روز پیش آیا اور مرنے والے افراد کے بارے میں علم صبح کے وقت ہوا۔ پولیس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ مرنے والوں میں باپ اور بیٹا بھی شامل ہیں ، مرنے والوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…