ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

کراچی میں فرنیچرمارکیٹ میں رینجرز کی کارروائی کیا کچھ ملا جان کر ہر کو ئی دنگ رہ جائے

datetime 9  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک ) رینجرزنے لیاقت آباد کی فرنیچر مارکیٹ میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ترجمان کے مطابق رینجرز نے کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں کارروائی کرتے ہوئے فرنیچر مارکیٹ سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا جن میں لائٹ مشین گنیں، خود کار اسلحہ اور بھاری تعداد میں گولیاں شامل ہیں۔
ترجمان رینجرز کے مطابق کارروائی ایم کیو ایم کے عسکری ونگ سے تعلق رکھنے والے گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر کی گئی جب کہ اسلحہ فرنیچر کے ایک کارخانےسے برآمد ہوا جو صوفوں اوردیگر خفیہ خانوں میں چھپایا گیا تھا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ اسلحہ شہر میں بدامنی اور ٹارگٹ کلنگ کے لیے استعمال ہونا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دجال آ چکا ہے


نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…