اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے خطرناک انتباہ کردیا،ملک کے مختلف حصوں میں ایک بار پھر بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کو تیار ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کے باعث بالائی علاقوں میں سیلابی صورت حال تو نہیں تاہم لینڈ سلائیڈنگ ہو سکتی ہے۔ابر کرم ایک بار پھر برسنے کو تیار ہے۔ آئندہ دو سے تین روز میں معمولی بارشیں نہیں بلکہ جل تھل ہونے کے قوی امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بالائی اور خیبر پختونخوا کے اکثر مقات پر موسلا دھار بارشیں ہوں گی۔ ڈاکٹر حنیف نے خبر دار کیا ہے کہ بارشوں کے باعث کشمیر اور گلگت بلتستان میں لینڈ سلائڈنگ کا بھی خدشہ ہے۔ کراچی اور سندھ کے ساحلی علاقوں میں بارشوں کا امکان تو نہیں تاہم، تیز ٹھنڈی ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
پنجاب میں عیدالاضحیٰ تعطیلات کا اعلان، سرکاری دفاتر بند رہیں گے
-
8سالہ پاکستانی نژاد بچے نے ناسا کی غلطی پکڑلی، ایجنسی کا نشاندہی پر شکریہ
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
محمد عامر کی شاہین آفریدی کے بارے میں تین سال قبل کی گئی بات سچ ثابت ہوگئی
-
بجلی کے بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کا خدشہ،پاورڈویژن نے ایڈوائزری جاری...
-
ٹرمپ نے بیٹے کی شادی میں شرکت سے انکار کیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئی
-
بجٹ سے پہلے بڑا دباؤ، سرکاری ملازمین کے لیے تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ اور پنشن بحالی کا مطالبہ
-
ایران نے امریکہ سے مذاکرات کے لیے وفد کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی، آسٹریلیا جاکر ہم جنس سے شادی اور سیاسی پناہ کی کوشش کرنیوالا پاکستانی گرفتار
-
بغیر کسی ایڈوانس کے مفت میں خواتین کو پنک اسکوٹیز دے رہے ہیں، بڑا اعلان
-
پاکستان میں چاندی کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ نئی قیمت جاری
-
16سالہ کینسر کی مریضہ سے اجتماعی عصمت دری



















































