کراچی(این این آئی)کراچی، انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما قمر منصور کے بھائی مسعودصدیقی کو 90 روزکیلئے رینجرز کے حوالے کر دیا ہے۔جمعہ کو سخت سیکورٹی میں مسعود صدیقی کو انسداددہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔رینجرز کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ملزم نے دوران تفتیش بھارت سے دہشت گردی کی تربیت حاصل کرنے کا اعتراف کیا ہے جبکہ12 افراد کی ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری کے واقعات میں بھی ملوث رہا ہے۔رینجرز کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ملزم مقصود صدیقی مختلف مقدمات میں پولیس کو بھی مطلوب تھا جس پر عدالت نیملزم کو 90 روزکیلئے رینجرز کی تحویل میں دے دیا۔
قمرمنصورکا بھائی 90روزہ ریمانڈ پررینجرزکے سپرد کردیا گیا،بھارت سے دہشتگردی کی تربیت حاصل کرنے کا اعتراف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
توشہ خانہ کا جولائی تا ستمبر 2026 کا ریکارڈ جاری، اہم نام سامنے آگئے
-
گورنر راج میں حصہ اور گورنرشپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں، محسن نقوی
-
جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس کو عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
گلشن حدید میں ایک گھر سے 5 لاشیں ملنے کا کیس، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
سلمان خان کے بیڈروم میں نادیدہ وجود، پراسرار واقعات کا انکشاف



















































