پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

حساس ادارے کے اہلکار کے قتل کامعمہ حل

datetime 8  اپریل‬‮  2016 |

پشاور(نیوزڈیسک) پشاور کے علاقے حیات آباد میں حساس ادارے کے ریٹائرڈ اہلکار کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر نے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں اقبال جرم کرلیا ۔سی ٹی ڈی کے مطابق حیات آباد میں حساس ادارے کے ریٹائرڈ اہلکارعبدالطیف کو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے قتل کیاتھا ۔سی ٹی ڈی نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کے سرغنہ حارث نسیم کو گرفتار کیا گیا جس کی نشاندہی پر ملزم میکائل محمود تنظیمی نام میکی کو گرفتارکر کے عدالت میں پیش کیا گیا ،ملزم میکائل نے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں اقبال جرم کیا،جس کے بعد اسے جیل منتقل کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…