منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

قوم سے خطاب،کپتان کو بڑی حمایت مل گئی

datetime 8  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاناما لیکس کا معاملہ چلا تو وزیراعظم نے قوم سے ذاتی خطاب کیا جس پر اپوزیشن جماعتوں نے خوب شور مچایا۔ عمران خان نے تو پی ٹی وی پر اپنے خطاب کیلئے مراسلہ لکھا تو اپوزیشن رہنماو¿ں نے ان کے مطالبے کی پرزور حمایت کی۔ قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا کہ پی ٹی وی پر اپوزیشن رہنماو¿ں کی تقریر بھی براہ راست دکھائی جائے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پی ٹی وی ان کے ٹیکسوں سے چلتا ہے۔ عمران خان کو قوم سے خطاب کا موقع دیا جائے۔ تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق کہتے ہیں کہ قومی ادارے قوم کی ملکیت ہیں اجازت ملنے پر عمران خان پی ٹی وی پر قومی اہمیت کے معاملات پر خطاب کریں گے۔ اپوزیشن نے عمران خان کو پی ٹی وی پر خطاب کی اجازت نہ ملنے کی صورت میں احتجاج کی دھمکی دی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…