ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

کراچی میں بڑے دہشت گرد حملے کا خدشہ، سیکیورٹی ہائی الرٹ

datetime 8  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) حساس اداروں کی جانب سے شہر میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حساس اداروں کی جانب سے جمعہ کو اعلیٰ حکام کو لکھے گئے ایک مراسلے میں خبردار کیا گیا ہے کہ دہشت گرد کراچی میں بڑی دہشت گردی کا منصوبہ بنارہے ہیں اور آئندہ 48 سے 72 گھنٹے کے دوران کوئی بڑا حملہ ہوسکتا ہے۔ انٹیلی جنس اداروں کی رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ دہشت گرد پانی کے ٹینکر میں دھماکا خیز مواد بھر کر حملہ کرسکتے ہیں، اس کے علاوہ مزید کوئی تفصیل نہیں بتائی گئی۔
دوسری جانب دہشت گرد حملے کی اطلاع ملنے کے بعد شہر قائد میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو چوکنا رہنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں تاکہ کسی بھی تخریب کارری کے واقعہ سے پیشگی نمٹا جاسکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…