اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

نجم سیٹھی نے کرکٹ کی بہتری کیلئے عمران خان سے رہنمائی کی درخواست کر دی

datetime 8  اپریل‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک)نجم سیٹھی نے کرکٹ کی بہتری کیلئے عمران خان سے رہنمائی کی درخواست کر دی ہ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ نجی سیٹھی نے نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی پاکستان کرکٹ کیلئے دی گئی خدمات سب قبول کرتے ہیں۔نجم سیٹھی نے عمران خان سے درخواست کی ہے کہ وہ آگے آئیں اور پاکستان میں کرکٹ کی بہتری کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔ اگر کرکٹ کے معاملات میں آگے بڑھ کر ان کی رہنمائی کریں تو وہ انہیں خوش آمدید کہیں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…