مظفرآباد(رئیس احمد خان
)وزیراعظم سیکرٹریٹ میں ایکس وزیراعظم آزاد کشمیر کا انکشاف جعلی دستخط سے زکوۃ کے چیک کی منظوری کے علاوہ تعیناتی بھی کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم سیکرٹریٹ مظفرآباد میں گزشتہ تین سالوں سے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کے جعلی دستخطوں سے جہاں لاکھوں روپے کی زکوۃ کے چیک جاری کے گئے وہاں مختلف محکمہ جات کے اندر ملازمین کی تعیناتیوں کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق جو قلم وزیراعظم آزاد کشمیر خاص طورپر اپنے پاس رکھتے ہیں اور دستخط کرتے ہیں جس کی منظوری فوری طورپر ہوجاتی تھی وزیراعظم سیکرٹریٹ میں موجود اعلیٰ شخصیات وہی قلم اپنے پاس رکھتے ہیں اور من پسند افراد کو اسی قلم سے دستخط کر کے دیتے ہیں جس کی منظوری فوری ہوجاتی ہے جبکہ اس طرح لاکھوں روپے کی زکوۃ کے علاوہ جعلی تقرریوں کا بھی انکشاف ہوا ہے جو سوالیہ نشان ہے۔
وزیراعظم سیکرٹریٹ میں ایکس وزیراعظم آزاد کشمیر کا انکشاف جعلی دستخط سے زکوۃ کے چیک کی منظوری کے علاوہ تعیناتی بھی کی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سیف علی خان کا کرینہ کپور کے ساتھ تعلقات میں عدم تحفظ کا انکشاف















































