اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

امجد اللہ نے دستبردار ہونے سے پہلے پیپلز پارٹی میں شمولیت کیلئے ملاقات کی تھی ٗپی پی رہنما کا دعویٰ

datetime 7  اپریل‬‮  2016 |

کراچی (این این آئی)پیپلز پارٹی کے رہنما نجمی عالم نے کہا ہے کہ این اے 245 سے پی ٹی آئی کے امیدوار امجد اللہ نے دستبردار ہونے سے پہلے پیپل پارٹی میں شمولیت کیلئے ان سے ملاقات کی تھی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر پی پی پی کراچی نجمی عالم نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ا مجد اللہ نے بدھ کی شام 5 بجے ان سے ملاقات کی اور اس دوران انہوں نے الیکشن سے دستبردار ہونے کا کہا اور دستبرداری کے عوض مالی فائدے کا مطالبہ کیا تھا تاہم انکار پر امجد اللہ نے دوسری جماعت میں شمولیت اختیار کی ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ تحریک انصاف کو دیکھنا چاہیے تھا کہ ٹکٹ کس کو دے رہے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی اس الیکشن میں سرپرائز دیگی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…