اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

عمران خان خود تسلیم کرچکے شوکت خانم کے فنڈز آف شور کمپنی میں استعمال ہوئے،دانیال عزیز

datetime 7  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(این این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے کہاہے کہ عمران خان خود تسلیم کرچکے ہیں کہ شوکت خانم ہسپتال کے فنڈز آف شور کمپنی میں استعمال ہوئے،نعیم الحق اپنے لیڈر کی بات کو کیسے غلط ثابت کررہے ہیں۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف کا ایک لیڈر ایک دوسرا کچھ اور اور تیسرا کچھ اور بات کررہا ہے پی ٹی آئی کے رہنما پہلے ایک جگہ بیٹھ کر فیصلہ کرلیں کہ میڈیا میں کیا کہنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیرا کوٹا واریئرز


اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…