اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

شہباز نے جذباتی ہوکر بھری محفل میں مکے برسا دئیے

datetime 7  اپریل‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے ذکر پر جذباتی ہو گئے اور ڈائس چھوڑ کر میز پر مکے برسا دیئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایک تقریب سے دوران ِخطاب وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے ذکر پر جذباتی ہو گئے۔شہباز شریف نے اس موقع پر کہا کہ اشرافیہ نہیں چاہتی کہ غریب کے بچے عزت کا سفر کریں،اشرافیہ چاہتی ہے کہ لینڈ کروزر اور پجارو ہوں اور رات کو جام چلیں۔انہوں نے کہا کہ چند مٹھی بھر اشرافیہ منصوبے کی مخالفت کر رہے ہیں۔شہباز شریف نے انتہائی جذباتی انداز میں کہا کہ فلاحی منصوبوں کے راستے کے پتھروں کو گہرے سمندروں میں غرق کرنا ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…