اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

چندلاکھ کمانے والے 19کمپنیوں کے مالک کیسے بن گئے ؟نجی ٹی وی کا انکشاف

datetime 6  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نجی ٹی وی کے میزبان نے انکشاف کیاہے کہ نوازشریف پہلے اداکاری ،پھرکرکٹ میں ناکام ہوئے اورضیاء الحق کے ذریعے سیاست میں آگئے ،چندلاکھ کمانے والے چندسالوں میں 19کمپنیوں کے مالک بن گئے ،21بلین کے قرضے بھی معاف کرالئے ۔نجی ٹی وی کے پروگرام’’ کھراسچ ‘‘کے میزبان مبشرلقمان نے کہاہے کہ نوازشریف نے گورنمنٹ کالج لاہورمیں سفارش پرداخلہ لیااورتھرڈڈویژن میں بی اے پاس کیاوہ جب بزنس میں آئے توناکام ہوئے ان کے والدنے انہیں فلم سٹاررنگیلاکے ساتھ اداکاری سیکھنے کیلئے بھیجااورچنددن بعدرنگیلانے انہیں واپس بھیجتے ہوئے کہاکہ یہ کام نہیں کرسکتے ،پھران کے لئے کرکٹ کوچ مقررکیاگیااورکرکٹ کے لئے انہیں ریلوے میں قلی بھرتی کرایاگیالیکن وہ کرکٹ بھی نہ کھیل سکے ،نوازشریف نے جنرل جیلانی کی منت سماجت کی اورانہیں ضیاء الحق سے متعارف کرایاگیا،پھروہ پنجاب کابینہ میں وزیرخزانہ بنے اورپھروزیراعلیٰ بنے اورپھر3باروزیراعظم بنے۔نجی ٹی وی کے مطابق1980ء کی دہائی میں سیاست میں جب نوازشریف آئے توآن کی آمدن چندلاکھ تھی اورپھرچندسالوں میں شریف خاندان 19بڑی کمپنیوں کامالک بن گیاجس کیلئے انہوں نے حکومت سے قرضے لئے اورپھر21بلین کے قرضے معاف کرائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…