اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

عائشہ ممتاز کی کارروائی !!پنجاب فوڈ اتھارٹی عوام کو کیا کھلا تا رہا ؟جانئے

datetime 6  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک )پنجاب فوڈ اتھارٹی کے اہلکاروں نے علامہ اقبال ٹاو¿ن کے ستلج بلاک میں بڑے اسٹور پر چھاپا مارا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر عائشہ ممتاز نے دیگر اہلکاروں کے ہمراہ لاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹاو¿ن کے ستلج بلاک میں بڑے اسٹور پر چھاپا مارا ہے۔اسٹور میں غیرمعیاری اور مضر صحت مصنوعات کی تیاری پر پیداواری یونٹ سیل کر دیا گیا۔ اسٹور میں ٹوٹے ،زنگ آلود فریزر میں کھانے پینے کی اشیا رکھی گئی تھیں۔ جبکہ کچن میں اوپن ڈرین کے علاوہ ورکرز کے میڈیکل سرٹیفکیٹ بھی نہیں تھے۔ اسٹور میں بدبودار اشیا اور چوہوں کی گندگی بھی پائی گئیں اور بیکری آئٹمز پر تیاری اور ایکسپائری تاریخ درج نہیں تھیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…