کوئٹہ(نیوز ڈیسک)بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 15 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جب کہ دہشت گردوں کے 2 ٹھکانے بھی تباہ کردیئے گئے۔ترجمان بلوچستان حکومت انوار الحق کے مطابق قلات کے علاقے جوہان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کالعدم تنظیم کے 15دہشت گرد ہلاک ہوگئے جب کہ کارروائی کے نتیجے میں دہشت گردوں کے دو کیمپ بھی تباہ کردیئے گئے۔ صوبائی حکومت کے ترجمان کا کہنا تھا کہ آپریشن کے دوران ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا ہے جن میں بارودی سرنگیں، بم، بم بنانے والے آلات اورراکٹ بھی شامل ہیں۔
سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی ،کالعدم تنظیم کے درجنوں دہشت گرد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
باپ نے 4بیٹیوں کو زہریلا مشروب پلا کر خود بھی پی لیا
-
توشہ خانہ کا جولائی تا ستمبر 2026 کا ریکارڈ جاری، اہم نام سامنے آگئے
-
گورنر راج میں حصہ اور گورنرشپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں، محسن نقوی
-
جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس کو عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
گلشن حدید میں ایک گھر سے 5 لاشیں ملنے کا کیس، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی



















































