جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

عاطف اسلم فلم ’’بدلہ پور ‘‘ میں اپنے گانے کیساتھ جلوہ گر ہونگے

datetime 11  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور:   گلوکار عاطف اسلم بولی وڈ فلم ’’بدلہ پور‘‘ میں نئے گانے ’’جینا جینا‘‘ کے ہمراہ جلوہ گر ہوں گے۔

گلوکار عاطف اسلم نے فلم ’’کلیوگ‘‘ میں گانے’’عادت‘‘ سے مقبولیت حاصل کی تھی جس کے بعد انھوں نے متعدد بالی ووڈ فلموں میں آواز کا جادو جگانے کے ساتھ   مہمان گلوکار کی حیثیت سے  فلم ’’بس اک پل ‘‘ ،’’ ریس ‘‘ ، ’’ریس ٹو‘‘ ، ’’ پرنس‘‘ ، ’’  تیرے نال لو ہوگیا‘‘ ، ’’ جنتا بھائی کی لو اسٹوری‘‘ میں اپنے گانے کے ساتھ   پردہ اسکرین پر جلوہ گر ہوئے ۔

اب دوسال بعد فلم ’’بدلہ پور‘‘ میں اپنے گانے کے ساتھ انٹری دے رہے ہیں جس میں وردن دھون ، نواز الدین صدیقی ، یامی گوتم ، دیویا دتہ ، ہما قریشی سمیت دیگر شامل ہیں۔ یہ فلم 20 فروری کو ریلیز ہورہی ہے جس کے گانے ’’جینا جینا‘‘ کا وڈیو لانچ کردیا گیا ہے۔ یاد رہے عاطف اسلم بطور اداکار ایک پاکستانی فلم میں بھی کام کرچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…