اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں مظاہرین کی قیادت کرنے والوں کے خلاف متعدد تھانوں میں مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ان مقدمات میں ثروت اعجاز قادری، خادم حسین، افضل قادری، ڈاکٹر اشرف اور دیگر کو نامزد کیا گیا ہے جبکہ ان مقدمات میں جلاﺅ گھیراﺅ، کار سرکار میں مداخلت، حکومت کے خلاف اشتعال انگیز بیانات، لاﺅدڈ سپیکر ایکٹ کی دفعات اور ریڈزون میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ مظاہرین کے خلاف مقدمات دھرنے کے پہلے روز ہی تھانہ آئی نائن، تھانہ سیکرٹریٹ اور تھانہ کوہسار میں درج کر لئے گئے تھے۔
اسلام آباد ، مظاہرین کی قیادت کرنے والوں کے خلاف متعدد تھانوں میں مقدمات درج کر لئے گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی
-
پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی



















































