اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹیکسلا ، حساس اداروں اور پولیس کی کارروائی ، مشکوک امریکی شہری گرفتار

datetime 29  مارچ‬‮  2016 |

ٹیکسلا(نیوزڈیسک) حساس اداروں اور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے واہ کینٹ کے علاقے سے ایک مشکوک امریکی شہری کو گرفتار کر لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حساس اداروں نے پولیس کیساتھ ملکر خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے امریکی شہری کو ٹیکسلا سے گرفتار کر لیا اور اسے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا جہاں اس سے دہشت گردی سمیت شدت پسندوں کی معاونت اور دیگر تحریبی کارروائیوں کے حوالے سے تفتیش کی جائےگی۔ ذرائع نے بتایا کہ امریکی شہری پچھلے کافی عرصے سے ٹیکسلا میں رہائش پزیر تھا اور لوگ اس کی مشکوک سرگرمیوں کے حوالے سے تشویش میں مبتلا تھے تاہم حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے اسے گرفتار کر لیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…