اسلام آباد(نیوزڈیسک) ڈی چوک مظاہرین کیخلاف بڑا اعلان ہوگیا،پورے ملک میں تشویش کی لہر دوڑ گئی،انتظامیہ نے ڈی چوک خالی کرانے کے لئے دو گھنٹے کی مہلت دیدی ہے، ایف سی اور پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی ہے تفصیلات کے مطابق ڈی چوک میں موجود دھرنا دینے والے مظاہرین کے خلاف حکومت نے حتمی فیصلہ کرلیا ہے اور مظاہرین کو صرف دو گھنٹے کی مہلت دی گئی ہے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر مظاہرین نے دو گھنٹے میں ڈی چوک خالی نہ کیا تو ان کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیاجائے گا۔حکومت کی جانب سے دی جانیوالی آخری مہلت کے بعد پورے ملک میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر حکومت نے آپریشن شروع کیا تو اس سے بڑے نقصان کاخدشہ ہے۔
ڈی چوک مظاہرین کیخلاف بڑا اعلان ہوگیا،پورے ملک میں تشویش کی لہر دوڑ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
باپ نے 4بیٹیوں کو زہریلا مشروب پلا کر خود بھی پی لیا
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ



















































