اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل میں سزائے موت پانے والے ممتاز قادری کے حوالے سے تاحال میڈیا پر بحث و مباحثے جاری ہیں۔ایک نجی ٹی وی پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے اوریا مقبول جان نے کہا کہ ممتاز قادری کو پھانسی ایک غلط قدم تھا۔جو لوگ کہہ رہے ہیں کہ پھانسی ایک سیاسی فیصلہ تھا تو وہ لوگ جھوٹ بول رہے ہیں۔ممتاز قادری کو پھانسی عالمی دباؤ پر دی گئی۔نواز حکومت کو اس کا خمیازہ بھگتنا ہوگا۔انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھئے،