اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

وفاقی وزیر اطلاعات اور ڈی جی آئی ایس پی آرآج مشترکہ پریس کانفرنس کریں گے

datetime 29  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید اور ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم باجوہ آج شام ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے۔پا کستا ن کی تا ریخ میں پہلا موقع ہے کہ وزیر اطلا عا ت اور ڈی جی آئی ایس پی آر اکٹھے پر یس کا نفرنس کر ینگے ۔تفصیلات کے مطابق اس پریس کانفرنس میں بلوچستان سے گرفتار ہونے والے ”را“ ایجنٹ سے دوران تفتیش ہونے والے انکشافات سے متعلق بات چیت کئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پریس کانفرنس میں سانحہ لاہور کے بعد پنجاب میں شروع ہونے والے آپریشن اور اس دوران گرفتار ہونے والے والے دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں سے متعلق بھی میڈیا کو معلومات فراہم کئے جانے کا امکان ہے۔ اس پریس کانفرنس میں ان کے ہمراہ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید بھی موجود ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…