بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

ملک کے مختلف علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

datetime 29  مارچ‬‮  2016 |

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) راولپنڈی ، اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے تاہم مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔ راولپنڈی اسلام آباد میں سورج اپنی مکمل آب و تاب کے ساتھ چمک رہا ہے۔ آئندہ دو سے تین روز کے دوران جڑواں شہروں سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم گلگت بلتستان ، کشمیر میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ ساتھ بعض مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔ میدانی علاقوں میں دن کے وقت درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔ گندم کی کاشت کے علاقوں میں بھی رواں ہفتے اچھی بارش برسنے کا امکان نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…