اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

سانحہ گلشن اقبال پارک،تحقیقات کے لیے 5رکنی جے آئی ٹی تشکیل

datetime 29  مارچ‬‮  2016 |

لاہور (نیوز ڈیسک)حکومت پنجاب نے گلشن اقبال پارک دھماکے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی ہے,دھماکے کی تحقیقات کے لیے بنائی جانے والی جے آئی ٹی 5ممبران پر مشتمل ہے جس میں آئی ایس آئی اور آئی بی کا ایک ایک نمائندہ ،متعلقہ ایس ایچ اواور انوسٹی گیشن آفیسر شامل ہونگے ۔کمیٹی آج سے اپنا کام شروع کر دے گی اور جائے وقوعہ سے حاصل کیے جانے والے شواہد اور عینی شاہدین کے بیانات کی روشنی میں رپورٹ مکمل کر کے پنجاب حکومت کو پیش کرے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…