بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

وزیر اعظم نے اپنے خطاب میں قوم کا وقت ضائع کیا ،ڈاکٹر طاہر القادری

datetime 28  مارچ‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے وزیراعظم کے خطاب پرردعمل میں کہا ہے کہ یہی کچھ کہنا تھا تو اس کیلئے خطاب کی کیا ضرورت تھی وزیر اعظم نے قوم کا وقت ضائع کیا ۔ایکشن پلان پر عمل نہ کرنے والے اب مگر مچھ کے آنسو بہا رہے ہیں ،ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے فوج اور رینجرز کو ہی آپریشن کرنا پڑے گا،دہشتگردوں کے ہمدرد حکمرانوں نے عوام کودہشتگردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ رکھا ہے ۔دریں اثناء عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پورنے کہاکہ وزیر اعظم کا خطاب مایوس کن تھا ، آپریشن ضرب عضب کا فیصلہ اور پھر اعلان آرمی چیف نے کیا اور اب پنجاب میں بھی آپریشن کا آغاز اور اعلان فوج نے ہی کیا ہے ۔حکمرانوں کی ترجیحات میں صرف پُل اور سڑکیں بنانا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…