جمعہ‬‮ ، 28 فروری‬‮ 2025 

مبینہ خود کش حملہ آور اور اس کاگروہ ،حساس اداروں کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 28  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( نیوز ڈیسک) حساس اداروں نے مبینہ خود کش حملہ آور اور اس کے گروہ سے متعلق اہم معلومات حاصل کر لیں ،مبینہ خود کش حملہ آور کالعدم سپاہ صحابہ اور کالعدم لشکری جھنگوی کا سر گرم رہنے کے بعد کالعدم تحریک طالبان کے ساتھ شامل ہوا جو جنوبی پنجاب میں تنظیم کے لئے بھرتی بھی کرتا تھا۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ گلشن اقبال پارک میں تحریب کاری کے واقعے کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے جس میں مبینہ خود کش حملہ آور اور اسکے گروہ کے حوالے سے معلومات سامنے آئی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ مبینہ خود کش حملہ آورکالعدم سپاہ صحابہ اور کالعدم لشکری جھنگوی کا سر گرم رکن تھا اور بعد میں اس نے کالعدم طالبان میں شمولیت اختیار کر لی ۔اسی حملہ آور نے جنوبی پنجاب میں درجنوں لڑکوں کو کالعدم تحریک طالبان میں بھرتی کیا ۔حساس اداروںنے تحقیقات میں پیشرفت کے بعد چھاپہ مار کارروائیوں کا دائرہ وسیع کر دیا ہے جسکے تحت آنے والے دنوں میں جنوبی پنجاب کے مختلف حصوں سے مزید گرفتاریاں متوقع ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…