ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

وزیر اعظم کا پنجاب کے سرحدی علاقوں میں فوری آپریشن کا حکم

datetime 28  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نے پنجاب کے سرحدی علاقوں میں فوری آپریشن شروع کرنے کا حکم دیا ہے ، اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں اس بات کا فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب کی سرحدیں جن مقامات پر دوسرے صوبوں سے ملتی ہیں وہاں خصوصی طور پر بلاتفریق آپریشن کیا جائے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ آپریشن میں کسی قسم کی کوتاہی نہ کی جائے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب میں شروع ہونے والے آپریشن میں کاﺅنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ، رینجرز اور سکیورٹی ادارے حصہ لیں گے اور اس دوران تمام اداروں کی جانب سے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ اجلاس میں وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف نے سانحے میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین کیلئے فی کس دس لاکھ روپے مالی امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔



کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…