لاہور(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی جناح ہسپتال میں مریضوں کی عیادت کے بعد واپسی پر ان کی گاڑی خراب ہو گئی ۔ وزیراعظم دوسرے گاڑ ی میں بیٹھ کر روانہ ہو گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز وزیر اعظم گلشن اقبال پارک دھماکے کے زخمیوں کی جناح ہسپتال میں عیادت کے لیے گئے ۔ عیادت کے بعدجب وہ ہسپتال سے واپس روانہ ہونے لگے تو ان کی گاڑی خرا ب ہو گئی جس کے بعد وہ دوسری گاڑی میں بیٹھ کر وہاں سے روانہ ہو گئے ۔
جناح ہسپتال میں مریضوں کی عیادت کے بعد واپسی پر وزیر اعظم کی گاڑی خراب ہو گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہبی جنگ
-
عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟ طریقہ کار سامنے آگیا
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ
-
یوٹیوبر رجب بٹ کی طلاق کی پیشگوئی کرنے والی آسٹرلوجسٹ لالہ رخ نے ایک اور خطرناک پیش گوئی کر دی
-
بارش کا الرٹ جاری
-
ایندھن کی قلت، سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ
-
’بانی پی ٹی آئی کو آج یا کل ہی رہا ہونا چاہیے‘
-
عیدالفطر کب ہوگی؟ بین الاقوامی مرکز برائے فلکیات کا بڑا انکشاف
-
رجب بٹ کا اپنی اہلیہ ایمان فاطمہ سے شادی ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان
-
11 مارچ کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان
-
بارشیں اور ژالہ باری، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا
-
ٹرمپ نے ایران پر حملےکی ذمہ داری اپنے داماداور وزیر دفاع پر ڈال دی
-
ایران پر بڑا حملہ،30سے زائد تیل کے ذخائر تباہ، امریکا اور اسرائیل آمنے سامنے آگئے
-
’’پٹرول کی قیمت ایران اسرائیل جنگ کی وجہ سے نہیں بڑھی‘‘ تو پھر وجہ کیا؟ جانیے اندر کی خبر



















































