اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان

datetime 28  مارچ‬‮  2016 |

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب کے صدر مقام لاہور میں پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے شہر بھر میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ پرائیویٹ اسکولز ایسویسی ایشن کے صدر کاشف مرزا نے لاہور میں ہونے والے دھماکے پر افسوس کا اظہار کر تے ہوئے تعلیمی سرگرمیاں بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب کراچی کے تمام تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز دعائیا کلمات سے کیا گیا ۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز لاہور کے گلشن اقبال پارک میں خود کش دھماکہ ہو ا تھا جس میں تاحال 79سے زائد جاں بحق اور 300سے زائد زخمی ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…