ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

دوسری شادی کیوں کی؟ مینگورہ میں بیوی نے ایسا کام کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

datetime 28  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سوات(نیوزڈیسک) مینگورہ میں دوسری شادی کرنے پر بیوی نے فائرنگ کرکے شوہر کو قتل کردیا۔اطلاعات کے مطابق وادی سوات کے شہر مینگورہ کے ریائشی شیر علی نے چند ماہ قبل دوسری شادی کی تھی، جس کی وجہ سے سے اس کی پہلی بیوی سے آئے روز نوک جھونک چلتی رہتی تھی ¾ہفتے اور اتوار کی رات بھی شیر علی اور اس کی پہلی بیوی میں جھگڑا ہوا اور بیوی نے گھر میں موجود ٹی ٹی پستول سے اس پر فائرنگ کردی۔ شیر علی موقع پر ہی دم توڑ گیا اور بیوی فرار ہوگئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی لاش کو اس کے لواحقین کے حوالے کردیا گیا ہے جب کہ مقدمے کا اندراج کرکے واقعے کی تحقیقات بھی شروع کردی گئی ہے۔



کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…