اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

دہشت گردوں کے حملوں کا خطرہ اب کہاں؟،سیکورٹی الرٹ جاری

datetime 28  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلگت(نیوزڈیسک) وفاقی وزارت داخلہ نے گلگت ¾بلتستان حکومت کو خبردار کیا ہے کہ عسکریت پسند ضلع دیامیر میں حملے کر سکتے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ نے مشورہ دیا ہے کہ گلگت بلتستان پولیس سرکاری تنصیبات اور قراقرم ہائی وے پر سیکیورٹی مزید سخت کر دے۔وزارت نے ایک خط کے ذریعے گلگت-بلتستان حکومت کوآگاہ کیا کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان دیامیر میں حملوں کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔خط کے مطابق طالبان ضلع میں پولیس تنصیبات اور قراقرم ہائی وے پر اہم شخصیات کو ہدف بنا سکتے ہیں لہذا مقامی پولیس ہائی وے کے داخلی اور خارجی راستوں پر سخت سیکیورٹی کے ساتھ ساتھ مسافروں پر نظر رکھے۔ایک پولیس افسر نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ گلگت-بلتستان کے انسپکٹر جنرل ظفر اقبال اعوان نے دیامیر کے ڈپٹی کمشنر عثمان احمد اور ایس پی کو خطرے سے متعلق آگاہ کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…