اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت کے موثر اقدامات کی بدولت گیس لوڈشیڈنگ میں بہت حد تک کمی ہوئی ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں تمام صنعتی زونز سمیت گیس پر چلنے والے پاور پلانٹس اور فرٹیلائزرز کو بلاتعطل گیس کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے قطر سے ایل این جی گیس کا معاہدہ سب سے سستا اور شفاف طریقے سے کیا ہے جسے کئی عالمی اداروں نے سراہا بھی ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ گیس کی چوری کے حوالے سے خیبر پختونخوا پہلے نمبر پر ہے کیونکہ جتنی گیس خیبرپختونخوا میں چوری ہوتی ہے ملک کے کسی اور علاقے میں نہیں ہوتی۔
وفاقی وزیر نے خیبر پختونخواپر سنگین الزام عائد کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
باپ نے 4بیٹیوں کو زہریلا مشروب پلا کر خود بھی پی لیا
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ



















































