اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

جنید جمشیدکے بارے میں مولانا طارق جمیل نے کیا کہا،جانیئے

datetime 27  مارچ‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک)مولانا طارق جمیل کا جنید جمشید کے بارے میں کچھ عرصہ پہلے دیاگیا بیان پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ۔مولانا طارق جمیل اس ویڈیو میں جنید جمشید کے بارے میں کہتے نظر آرہے ہیں کہ کیا حشر کردیا جنید جمشید کا یہ اسلام ہے،سترہ سال سے جو اسلام کی خدمت کررہاہے اس پر تہمتیں لگائی جارہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ دین کا نام لینے والے جب دین کو ذبح کرنے پر آجائیں ،کس سے غلطی نہیں ہوتی ایک پاک انبیاءکی ذات ہے جن سے غلطی نہیں ہوسکتی،میں طارق جمیل روزانہ چالیس سال سے بیان کررہا ہوں خطاءنہیں کروںگا تو کیا کروںگا؟ اگر میں کچھ غلطی سے کہہ گیا ہوں ہوسکتاہے منہ سے غلطی سے کچھ نکل گیاہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…