اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گاتاہم گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے ٗ اسلام آباد میں پولن کی مقدار 11061 فی مکعب میٹر ریکارڈ کی گئی۔فورکاسٹنگ آفیسر محمد فاروق کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پرگرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش خیبر پختونخواہ کے علاقے پٹن 17، کالام 06، بالاکوٹ 04، مالم جبہ 01، گلگت بلتستان کے استور 07، گوپس 05، بونجی 03، سکردو 02، گلگت 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے سب سے زیادہ درجہ حرارت کے مطابق تربت 38 اور چھور میں 37 ٗلاہور میں31، کوئٹہ 22، پشاور29، کراچی 34 ٗ اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا ٗمحکمہ موسمیات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
باپ نے 4بیٹیوں کو زہریلا مشروب پلا کر خود بھی پی لیا
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ



















































