اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

سکیورٹی خدشات کے پیش نظر لاہور میں میٹرو بس کا روٹ محدود ، راولپنڈی میں آج مکمل بند رہے گی

datetime 26  مارچ‬‮  2016 |

لاہور/راولپنڈی( نیوز ڈیسک) سکیورٹی خدشات کے پیش نظر لاہور میں میٹرو بس کا روٹ عارضی طور پر محدود کر دیا گیا ، راولپنڈی میں میٹرو بس سروس آج ( اتوار) کو مکمل طور پر بند رہے گی ۔ میٹرو بس اتھارٹی حکام کے حوالے سے بتایاگیا ہے کہ سکیورٹی خدشات کے باعث لاہور میں میٹرو بس سروس کے روٹ کو گجومتہ سے شاہدرہ کی بجائے گجومتہ سے ایم اے او کالج تک محدود کر دیا گیا ہے جبکہ ایم اے او کالج سے شاہدرہ تک بس سروس عارضی طورمعطل رہے گی ۔ مزید بتایا گیا ہے کہ راولپنڈی میں بھی آج اتوار کو میٹرو بس سروس مکمل بند رہے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…