بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

بھارتی جاسوس کی پاکستان میں موجودگی سفارتی تعلقات کیخلاف ہے، شاہ محمود قریشی

datetime 26  مارچ‬‮  2016 |

ملتان (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ’’را‘‘ایجنٹ کی گرفتاری اوراعتراف جرم پرخاموش نہیں رہا جا سکتا ،بھارتی جاسوس کا پاکستان میں ہونا سفارتی تعلقات کیخلاف ہے۔ملتان میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہاکہ بلاول بھٹو جس چھتری تلے سیاست کر رہے ہیں انہیں وہاں سے نکلنا ہو گا۔بھارتی ریاست راجستھان میں گرفتار 35 پاکستانیوں کے حوالے سے پوچھے جانے والے سوال پر انکا کہنا تھا کہ پاکستانی قانونی طریقے سے عزیزوں سے ملنے گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…