اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

بری خبر، عوام تیار ہو جائیں

datetime 26  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(نیوز ڈیسک)بڑے اور زیادہ طاقت کے پاورٹرانسفارمر کی تنصیب کی وجہ سے صوابی کے چند فیڈرز سے 80 گھنٹوں کے لئے بجلی بندرہے گی تاہم پانی کی فراہمی بحال رکھنے کے لئے وقتا فوقتا بجلی فراہم کی جائے گی132KV گرڈ سٹیشن صوابی میں بڑے اور زیادہ طاقت کے پاورٹرانسفارمرکی تنصیب کی وجہ سے 27 مارچ صبح 8 بجے سے 30 مارچ شام 4 بجے تک (دورانیہ 80 گھنٹے) کے لئے بجلی بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی مرغز249پنج پیر249کرنل شیر اورچارباغ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے. تاہم پانی کی فراہمی بحال رکھنے کے لئے وقتا فوقتا بجلی فراہم کی جائے گی. ان علاقوں کے صارفین سے درخواست ہے کہ وہ پسکو سے تعاون کریں .صوابی گرڈ میں اس بڑے اور زیادہ طاقت کے پاورٹرانسفارمر کی تنصیب کی وجہ سے اس گرڈ سے تمام ملحقہ علاقوں میں لووولٹیج اور پاوربریک ڈاؤنز کا خاتمہ ہوگااوربجلی فراہمی میں بہتری آئیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…