لاہور(نیوز ڈیسک) وزارت ریلوے نے رواں سال کے دوران 124 مسافر کوچز کی بحالی کا اصولی فیصلہ کرتے ہوئے ابتدائی طور پر تین ارب روپے کے فنڈز مختص کر دئیے ہیں۔پاکستان ریلوے ذرائع کے مطابق نئی کوچز جولائی میں ریلوے سکوارڈ میں شامل کرنے کیلئے حکمت عملی تیار کی گئی ہے بحال کی جانیوالی کوچز اور چین سے درآمد کئے جانیوالے 50 سے زائد ریلوے انجنز کے آنے سے مسافر اور مال بردار گاڑیوں کو بحال کرنے میں مدد ملے گی۔
پاکستان ریلوے کا 124 مسافر کوچز کی بحالی کے اقدامات شروع، 3 ارب مختص
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت



















































