اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

بجلی کی قیمت میں 3روپے 63پیسے کمی کا امکان

datetime 26  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بجلی کی قیمت میں 3روپے 63 پیسےکمی کا امکان ہے۔ سی پی پی اے کی طرف سے بجلی کی قیمت میں 3روپے 63 پیسےکمی کیلئے نیپرا درخواست کی سماعت کرے گا ۔نیپرا حکام کے مطابق درخواست کی سماعت انتیس مارچ کو ہوگی۔ بجلی کی قیمت میں تین روپے تریسٹھ پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی گئی ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں کمی کی درخواست ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ نیپرا حکام کے مطابق فروری کے بلوں میں سات روپے چھبیس پیسے فی یونٹ وصولی کی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…