پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

اوپن کر نسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

datetime 24  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کے مقا بلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ مقا می اوپن کر نسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کارحجان رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈا لر کی قیمت خرید104.75روپے اورقیمت فروخت104.80روپے برقراررہی تا ہم10پیسے کے اضافے سے مقا می اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈا لر کی قیمت خرید105.40روپے سے بڑھ کر105.50روپے او رقیمت فروخت105.60روپے سے بڑھ کر105.70روپے ہوگئی۔فا ر یکس ایسو سی ایشن کی ر پور ٹ کے مطا بق جمعرات کو یورو کی قدرمیں40پیسے کی کمی واقع ہوئی جس کے بعدیورو کی قیمت خرید117.70روپے سے کم ہو کر117.30روپے اورقیمت فروخت118.70رو پے سے کم ہوکر118.30روپے پر آگئی اسی طرح1.80روپے کی نما یاں کمی سے بر طانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید150.30رو پے سے گھٹ کر148.50روپے اور قیمت فروخت151.30روپے سے گھٹ کر149.50رو پے پر آگئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…