اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

رواں مالی سال تیل کے درآمدی بل میں 38فیصد کمی ریکارڈ

datetime 24  مارچ‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں گراوٹ کے باعث رواں مالی سال آٹھ ماہ کے دوران تیل کے درآمدی بل میں اڑتیس فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، پانچ ارب ڈالر مالیت کا خام تیل درآمد کیا گیا۔ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق جولائی سے فروری دو ہزار سولہ کے دوران خام تیل کا درآمدی بل پانچ ارب دس کروڑ ڈالر رہا، گذشتہ مالی سال اس دوران خام تیل کا درآمدی حجم آٹھ ارب بیس کروڑ ڈالر تھا۔ تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے حکومت کو درآمدی بل میں تین ارب دس کروڑ ڈالر بچت ہوئی۔رواں مالی سال آٹھ ماہ کے دوران تین ارب چالیس کروڑ ڈالر کی پیٹرولیم مصنوعات درآمد کی گئیں، جبکہ ایک ارب ستر کروڑ ڈالر مالیت کا خام تیل درآمد کیا گیا۔اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگرعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت چالیس سے اکتالیس ڈالر فی بیرل پر برقرار رہے تو درآمدی بل میں مزید بچت ہوگی اور توازن ادائیگی کی صورتحال مزید بہتر ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…