اسلام آباد(نیو زڈیسک)عالمی مارکیٹ میں چائے کی قیمتیں گرنے کے بعد پاکستانی چائے بنانے والی کمپنیوں نے بھی قیمتوں میں10 سے 15 فیصد تک کمی کر دی ہے۔پاکستان ٹی ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد شکیل جان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ چائے پیدا کرنے والے افریقی ملک کینیا میں چائے کی فی کلو قیمت گزشتہ چند ماہ کے دوران تقریباًسوا تین سے چار ڈالر فی کلو تک کم ہو گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ عالمی منڈیوں میں چائے کی قیمتوں کا فائدہ صارفین تک منتقل کرنے کے لئے چائے تیار کرنے والی مقامی صنعتوں نے قیمتوں میں 10 تا 15 فیصد کی کمی کر دی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عالمی منڈیوں میں چائے کی قیمتوں میں کمی سے فائدہ حاصل کرتے ہوئے مقامی اداروں نے بہترین معیار کی چائے درآمد کرنا شروع کی ہے تاکہ صارفین کو بھر پور ذائقہ فراہم کیا جا سکے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کین کون میں چار دن
-
یکم جولائی سے سرکاری دفاتر میں نیا قانون نافذ
-
پاکستان کو آئی سی سی ورلڈکپ کی میزبانی مل گئی
-
حکومت نے بجلی کی سبسڈی کو ٹارگٹڈ بنانے کے لیے نیا سسٹم متعارف کرا دیا
-
یو اے ای سے پاکستانیوں کی مبینہ بے دخلی پر اماراتی حلقوں کا بڑا موقف سامنے آ گیا
-
آئی پی ایل میں 15 سالہ ویبھاؤ سوریاونشی نے کتنا پیسہ کمایا؟
-
ڈولا رے گانے’ کی شوٹنگ کے دوران حاملہ ہونیکا دعویٰ، مادھوری ڈکشت نے خاموشی توڑ دی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کے شوہر کون ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
بھارتی سپریم کورٹ نے جسم فروشی کو قانونی قرار دے دیا
-
پاکستان اور اٹلی کے درمیان ویزا فری سفر کا نیا معاہدہ
-
اسلام آباد میں شہریوں کی ہلاکت کا معاملہ، ریس لگانے والا لینڈ کروزر سوار ایک ملزم لیگی رہنما کا بھا...
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش کی پیشگوئی
-
5.3 شدت کا زلزلہ، لوگوں میں خو ف وہراس پھیل گیا



















































