اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اٹلی کی متعدد کمپنیوں نے پنجاب میں جوتے بنانے کی صنعتیں لگانے کا عندیہ دے دیا

datetime 20  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)اٹلی کی متعدد کمپنییوں نے پنجاب میں جوتے بنانے کی صنعتیں لگانے کی عندیہ دے دیا۔ اس عزم کا اظہار مختلف اطالوی کمپنیوں پر مشتمل وفد نے گزشتہ روز لاہور میں پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ (پی بی آئی ٹی) کے ہیڈکوارٹرز کے دورے کے دوران کیا۔وفد کی قیادت پاکستان میں اٹلی کے سفیر اسٹیفانو پونٹیکوروکر رہے تھے، اس دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان کاروباری تعلقات پر بات کرنا اور دوطرفہ تجارت میں اضافہ کرنے کے طریقوں پر غور کرنا تھا تاکہ پاکستان اور اٹلی دونوں کو فائدہ پہنچے، وفد میں اٹلی کی سب سے بڑی پیکیجنگ کمپنی گوگلیو کے جنرل مینجر بھی شامل تھے۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…