بدھ‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2025 

رواں ماہ آم کے باغات کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے, محکمہ زراعت پنجاب

datetime 19  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (نیوز ڈیسک)محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ رواں ماہ آم کے باغات کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ ان ایام میں آم کے تیلے ، آم کی مج کے حملے کا خدشہ رہتا ہے لہٰذا باغبان آم کے باغات پر کیڑ ے مکوڑوں کے حملوں سے محتاط رہیں اور کسی بھی قسم کی علامت ظاہر ہوتے یا کیڑے مکوڑوں کا حملہ شروع ہوتے ہی فوری طور پر زرعی ماہرین سے رابطہ کریں تاکہ مناسب زہر کا سپرے کر کے اس پر کنٹرول کیا جا سکے۔ ایک بیان میں ترجمان نے کہاکہ آم کی فصل کو سب سے زیادہ خطرہ پھپھوندی والی بیماریوں جن میں سفوفی پھپھوندی، انتھرک نوز شامل ہیں سے ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ باغبا ن ان کیڑوں اور بیماریوں کے مکمل کنٹرول کیلئے محکمہ زراعت کے فیلڈ سٹاف اور پیسٹ وارننگ کے عملہ کی مشاورت سے بروقت سپرے کریں تاکہ آم کے باغات کو ان کیڑوں اور بیماریوں سے بچا کر بہتر پیداوار حاصل کی جا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Self Sabotage


ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…