لاہور(نیوزڈیسک) بینکوں سے لین دین پر ودہولڈنگ ٹیکس سے جان چھڑانے کےلئے سرمایہ کاروں نے بانڈز مارکیٹ کا رخ کرلیا، شہریوں نے بڑے پیمانے پر بانڈ زخرید کر محفوظ کرنا شروع کر دئیے ۔بانڈ زمارکیٹ میں کاروبار کرنے والوں کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے اس کاروبار میں یکدم اتنی تیزی نہیں آئی جتنی اب ہے۔بانڈز مارکیٹ میں کاروبار کرنے والوں کا کہنا ہے کہ حالیہ دنوں میں بڑے بانڈز کی فروخت میں اضافہ دیکھا گیاہے ۔
ودہولڈنگ ٹیکس سے جان چھڑانے کےلئے سرمایہ کاروں نے بانڈ زمارکیٹ کا رخ کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بسنت کے معاملے میں
-
رمضان 2026 میں صدقۂ فطر اور فدیہ کی نئی رقوم مقرر
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آئی سی سی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور، پاک بھارت میچ ہونے کا امکان
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
بارشوں کا نیا طاقتور سپیل پاکستان میں داخل، الرٹ جاری
-
پنجاب حکومت کی بیوہ خواتین کیلئے سپورٹ کارڈ اسکیم منظور
-
پی ٹی آئی کے2 اہم رہنماؤں کو حراست میں لے لیا گیا
-
صدقہ فطر اور فدیہ صوم کا نصاب جاری
-
اداکارراجپال یادیو قرض تنازع کیس میں تہاڑ جیل منتقل
-
ڈرائیورز خبردار، آن لائن ٹیکسی والوں کے لیے نیا الرٹ جاری
-
آئی سی سی نے پی سی بی اور بی سی بی کے ساتھ مذاکرات کی تفصیلات جاری کردیں
-
سینئر صحافی بلال غوری کراچی ائیرپورٹ سے گرفتار
-
ملک بھر میں آج بھی سونے کی قیمت میں اضافہ
-
38 سالہ سافٹ وئیر انجینئر کی گردن پر ڈور پھر گئی



















































