ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

کاشتکار 15مارچ سے 15مئی تک کپاس کی کاشت کیلئے بیجوں کی شرح کا خیال رکھیں۔ماہرین

datetime 17  مارچ‬‮  2016 |

فیصل آباد(نیوز ڈیسک)محکمہ زراعت نے ہدایت کی ہے کہ کاشتکار 15مارچ سے 15مئی تک کے عرصہ کے دوران کپاس کی کاشت کیلئے بیجوں کی شرح کا خیال رکھیں تاکہ اچھی پیداوار کے حصو ل میں انہیں کسی مشکل کا سامنا نہ کرناپڑے۔ محکمہ زراعت فیصل آباد کے ترجمان نے بتایاکہ 75فیصد یا اس سے زائد اگاؤ کی شرح کا حامل بر اترا ہوابیج 6کلو گرام فی ایکڑ جبکہ بر دار بیج 8کلوگرام فی ایکڑ ، 60فیصد تک کی شرح اگاؤ کاحامل بر اتراہوا بیج 8کلو گرام فی ایکڑ جبکہ بردار بیج 10کلوگرام فی ایکڑ استعمال کرناچاہیے۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…