اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزارت پانی وبجلی نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ گزشتہ 5 سال میں سندھ میں سب سے زیادہ 34 ارب 45کروڑکی بجلی چوری ہوئی،دوسرے نمبر پر پنجاب میں 18 ارب 4کروڑ کی بجلی چوری کی گئی۔قومی اسمبلی میں گزشتہ 5 سال کے دوران بجلی چوری اور مقدمات پر وزارت پانی و بجلی کی رپورٹ پیش کی گئی۔رپورٹ کے مطابق سندھ میں سب سے زیادہ 34 ارب 45 کروڑ کی بجلی چوری ہوئی ،5ارب20 کروڑ روپے کی وصولیاں کی گئیں جبکہ پنجاب میں 18 ارب 4کروڑ کی بجلی چوری ہوئی ، 9ارب 97 کروڑ کی وصولی کی گئی۔خیبرپختونخوا میں 17ارب 63 کروڑ کی بجلی چوری ہوئی ، 2 ارب 13 کروڑ کی وصولی کی گئی ،،بلوچستان میں30 کروڑ کی بجلی چوری ہوئی اور 9کروڑ 70لاکھ کی وصولیاں کی گئیں۔
گزشتہ 5 سال میں سندھ میں سب سے زیادہ 34 ارب 45کروڑکی بجلی چوری ہوئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار



















































