پیر‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2026 

کالی مرچ کون سے خطرناک مرض کو روکتی ہے ‘ امریکی تحقیق

datetime 11  مارچ‬‮  2016 |

فلوریڈا(نیوز ڈیسک) امریکا میں کی جانے والی حالیہ طبی تحقیق کے مطابق کالی مرچ ناصرف چھاتی کے کینسر کے پیدا ہونے میں مزاحم ہے بلکہ یہ جلد اور بڑی آنت کے کینسر کے پھیلاؤ کو روکنے میں بھی معاون ثابت ہوتی ہے۔طبی ماہرین نے کہا ہے کہ کرکو من نامی مرکب کے ساتھ کالی مرچ کا استعمال دماغی خلیوں کی حفاظت کے لیے بھی نہایت مددگار ہے۔ انھوں نے کہا کہ کالی مرچ میں شامل اجزاء وزن گھٹانے میں بھی مدد فراہم کرتے ہیں اور اس کے علاوہ نزلہ و زکام ، ڈپریشن، دل سمیت دیگر مختلف امراض سے بچاؤ میں بھی کالی مرچ اہم کردار ادا کرتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ کالی مرچ کامناسب کا استعمال چھاتی، جلد اور بڑی آآنت کے کینسر سے تحفظ میں بھی مدد دیتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(دوسرا حصہ)


حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…