ٹوکیو (نیوز ڈیسک) ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں بدھ کوابتدائی کاروباری سرگرمیوں کے دوران حصص کی قیمتوں میں مندی رہی جس کی وجہ چین کی جانب سے کمزور تجارتی ڈیٹا کا اجراءہے۔شہر کا اہم ترین نکی۔ 225 انڈیکس وقفے تک 267.22 پوائنٹس (1.59 فیصد) بڑھ کر 16515.93 پوائنٹس جبکہ ٹاپکس انڈیکس 23.96 پوائنٹس (1.78 فیصد) اضافے کے بعد 1323.76 پوائنٹس پر آگیا۔